Bibi Zainab binte Ali (r.a)

Chaman e rasool (s.a.w) mein kesi Nada ayi hey
Syeda (r.a) k aangan mein, syeda aayi hey
Fazayen jhoom uthi k dunya mein aaaj
Ghamgusar e hussain, bint e sher e khuda ayi hey

Yeh Karachi hay

ڈرونس میں مرنے  والے سہ ماہ کی فکر ہے
دیکھو توسڑک پہ جوان  کا لاشہ بھی پڑا ہے
بم دھماکوں کو تو آرام سے بدلہ کہ دیا تم نے
 آج ووہی انصاف کراچی کی سڑکوں پہ پڑا ہے
جو مرے ہیں وہ بھی کسی کہ بچے ہیں،
ظلم کے  آگے پھر بھی بچہ بچہ کھڑا ہے
بھوک و افلاس مزدور کی وراثت نہیں ہوتی
 ظالم ہے مگر وہ بھی جو خاموش کھڑا ہے
اب تو آنکھیں کھول ، حق کے لئے اٹھ
 سامنے تیرے ظلم کا پہاڑ کھڑا ہے
مانا کہ دودھ کہ دھلے ہم بھی نہیں ہیں
 سامنے مگر کونسا فرشتہ کھڑا ہے
ملک بدلنا ہی تو پہلے خود کو بدلو
 قانون تو کی بار تم سے بھی تڑ ا ہے
کبھی شیعہ سنی ، کبھی مہاجر و پٹھان
 یہ کراچی ہے،جہاں ہر انسان مرا ہے